: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیلگا م 16 ا پر یل ( ایجنسیز) ایک ہی خا ند ان کے پا نچ لو گو ں کی جا ئے حا د ثہ پر مو ت و اقع ہو گئی جبکہ آ ٹھ د و سر ے افر اد شد ید ز خمی ہو گئے۔ یہ حا د ثہ بیلگا م سے 65 کیلو میٹر دو ر دو د ود پو
لیس ا سٹیشن کے حد و د میں پیش آ یا ‘ پو لیس کے مطا بق حا د ثہ اسو قت پیش آ یا جب گا ڑ ی کے ڈ ر ا ئیو ر نے کنٹر و ل کھو د یا اور گا ڑ ی ا لٹ گئی ۔ تما م ز خمیو ں کو سر کا ری د و ا خا نو ں میں شر یک کر دیا گیا ہے۔